خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 201
۱۹۸ شام میں مشن قائم کرنے کے لئے روانہ ہوئے۔۱۳) ستمبر ۱۹۲۵ء میں مولوی رحمت علی صاحب نے انڈونیشیا میں مشن قائم کیا۔۱۴) ۳۰ فروری ۱۹۳۱ء میں مولا نا رحمت علی صاحب نے جاوا میں مشن قائم کیا۔۱۵ ۲۷ نومبر ۱۹۳۴ ء میں نیروبی کینیا میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔(۱۶) ۲ مارچ ۱۹۳۵ء برما میں مشن کا قیام اور ۲۸ دسمبر ۱۹۵۹ء کو تحریک جدید کے دفتر کے ذریعہ دوبارہ احیاء ہوا۔۲۷۱۷ مئی ۱۹۳۵ ء ہانگ کانگ میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔(۱۸ جنوری ۱۹۳۶ ء ارجنٹائن میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۱۹ ۲۱ فروری ۱۹۳۶ء میں بوڈا پسٹ میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۲۰ (۱۰ / مارچ ۱۹۳۶ء کو ملک محمد شریف صاحب آف کھاریاں سپین میڈرڈ میں مشن قائم کرنے کے لئے پہنچے۔پھر ۱۰ جون ۱۹۴۶ ء کو احمد یہ مشن سپین کا دوبارہ احیاء ہوا۔۲۱ اپریل ۱۹۳۶ء میں البانیہ میں مولوی محمد دین صاحب نے احمد یہ مشن کی بنیاد رکھی۔۲۲ دسمبر ۱۹۳۶ء میں یوگوسلاویہ میں احمد یہ مشن قائم ہوا۔۲۳ مئی ۱۹۳۷ ء میں سنگا پور میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۲۴ ۴ جون ۱۹۳۷ء میں جاپان میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۲۵ دسمبر ۱۹۳۷ء میں اٹلی اور پولینڈ میں تبلیغی کوششوں کا منظم آغاز ہوا۔(۲۶) ۱۷ رمئی ۱۹۴۷ء میں فرانس میں مشن کا قیام ہوا۔۲۷ دسمبر ۱۹۴۷ء میں سوئٹزرلینڈ میں مشن قائم ہوا۔۲۸ مارچ ۱۹۴۸ ءار دن میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۲۹) ۲۳ فروری ۱۹۴۹ء کو مسقط میں مشن قائم ہوا۔۳۰) فروری ۱۹۴۹ ء گلاسگو مشن کا قیام ہوا۔۳۱ ۲۷ اگست ۱۹۴۹ء میں لبنان میں احمدیہ مشن کا قیام ہوا۔