خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 143
۱۴۱ بیعت لی۔پس یہاں خلافت علی منہاج النبوۃ کا پہلا دور شروع ہوا۔خدا تعالیٰ کی عجیب قدرت ہے کہ دور آخرین میں ۲۶ رمئی ۱۹۰۸ء کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد ۲۷ رمئی ۱۹۰۸ء کو پھر آنحضرت ﷺ کی پیشگوئی کا دوسرا جلوہ ظاہر ہوا اور امت میں پھر خلافت راشدہ ،خلافت على منهاج النبوۃ کا قیام ہوا اور خدا تعالیٰ کی تقدیر کے تحت اب اس انعام الہی کے ذریعہ اسلام کی فتح ہوگی اور وہ تمام ادیان پر غالب ہوگا۔انشاء اللہ تعالیٰ ☆☆