خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 91
AA خلافت اسلام کے پھلوں سے لدی ہوئی اور کامرانی و کامیابی سے معطر اور مشوح تھی۔(ترجمہ ستر الخلافہ ۲، ۳۵) ان کارناموں کی تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو کتب صحاح ستہ ، کنز العمال، ابن خلدون، طبقات ابن سعد، تاریخ انمیں ، طبری، ازاله الخلفاء، تاریخ الخلفاء محاضرات للخضرى ) اسی مضمون کو آپ نے ایک عربی قصیدہ میں یوں باندھا ہے۔له باقیات صالحات کشارق لهُ عَينُ آيَاتِ لهذا التطهر و خدماته مثلُ البُدُور مُنيرة وتَمَرَاتُهُ مِثْلَ الجنا المستكثر ستر الخلافه مث ) آپ کے باقیات صالحات سُورج کی طرح ہیں اور آپ کے تقدس کے لئے نشانات کے بیچے جاری ہیں۔آپ کی خدمات چودھویں کے چاندوں کی طرح روشن نہیں اور اس کے ثمرات چنے ہوئے میوہ کی طرح بکثرت ہیں۔چھٹا حوالہ حضرت مهدي موعود علیہ السلام حضرت ابوبکر صدیق کے فقرو زہراؤ درویشانہ زندگی کا نقشہ یوں بھینچتے ہیں :-