خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 106 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 106

۱۰۲ حضرت ابو بکر صدیق کی آخری وصیت کو عملی جامہ پہنانے کے لئے یہاں تک فرمایا کہ : " اگر ہمارے چڑوں کے تسمے بنائے جائیں اور اسلام کا جو جنم تیار ہو رہا ہے اس کے جوتوں میں باندھنے کے کام آجائیں تو یہ ایک ایسی عزت ہے جس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔الفضل ۱۱ستمبر ۶۱۹۴۵ ص کالم ۲) حضرت مصلح موعود نے ایک ایک احمدی کو مخاطب کر کے بتایا کہ :- "آج خانہ کعبہ کی حفاظت کے لئے گولیاں کھانا تمہارا فرض ہے۔تمہارے سپردخدا تعالیٰ نے خانہ کعبہ اور اسلام کی حفاظت کا کام کیا ہے " سیر روحانی جلد ما ص ۲۱ - ۲۱۰ مطبوعه ۶۱۹۵۴ ناشر الشركة الاسلامیہ لمیٹڈ ربوہ ) سید نا حضرت مصلح موعود کی عظیم الشان پیش گوئیاں سیدنا حضرت مصلح موعود نے جماعت احمدیہ کو اس کی ذمہ داریوں کی طرف تو بہ دلانے کے علاوہ یہ پیش گوئی بھی فرمائی کہ اس کمزور جماعت کے ہاتھوں اسلام کی عالمیگر روحانی حکومت کا قیام خدا کی اہل تقدیر وں میں سے ہے چنانچہ ۱۹۴۴ء میں حضور نے ہندوستان کے دارالسلطنت دہلی میں اپنے