خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 105
کہ جب مهدی موعود ظاہر ہوں گے تو دنیا کا گوشہ گوشہ اشهد ان لا اله الا الله وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رسُولُ اللہ کی پرشکوہ اور دلر با آواز سے گونج اٹھیں گا۔زمیں سے مظلمت شرک ایک دم میں ہوگی دُور ہوا جو جلوہ نما لا اله الا الله بروز حشر سبھی تیرا ساتھ چھوڑیں گے کرے گا ایک وفا لا الهَ اِلَّا الله حضرت مہدی موعود کی جماعت کا فرض (المصلح الموعود ) اس عظیم الشان پیشگوئی کے مطابق تمام اقوام عالم کے دلوں کو جیتنے اور خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک قدموں میں لانے کی اصل ذمہ داری اُس موعود جماعت پر ہے جس سے مہدی موعود اور آپ کے خلفاء کے ذریعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بعیت کی ہے اور اپنے خدا سے خدمت اسلام کا نیا عہد باندھا ہے۔ے عشق خدا کی مے سے بھرا جام لائے ہیں ہم مصطفیٰ کے ہاتھ پر اسلام لائے ہیں المصلح الموعود حضرت مہدی موعود کے خلیفہ دوم سیدنا حضرت المد سلح الموعود نے