خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page iv
تصنیف کو با برکت بنائے اور مزید خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے۔احباب سے درخواست ہے کہ وہ خود بھی اِس کتاب سے استفادہ کریں اور اپنے حلقہ احباب میں بھی اس کی زیادہ سے زیادہ اشاعت کی کوشش کریں۔وبالله التوفيق : والسلام خاکسار ابو المنير نور الحق ۱۵ نومبر ۶۱۹ منیجنگ ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین ریو