خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 45 of 48

خلافت احمدیہ — Page 45

میاں بشیر کیا ہزار میاں بشیر کو بھی اس کی بیعت کرنی پڑے گی۔(الفضل ۳۰ جولائی ۱۹۵۶ ۳) اس سلسلہ میں آخری بات یہ ہے کہ حضرت ساتویں بشارت :- مصلح موعود نے جہاں حضرت خلیفہ ثالث کو قبل از وقت بشارتیں دیں وہاں جماعت احمدیہ کو مل کر کے سالانہ جلسہ کی تقریر عنوان انوار خلافت کے دوران عظیم الشان خوشخبری شنائی کہ :۔ود ہماری جماعت کی ترقی کا زمانہ بھی خدا تعالیٰ کے فضل سے بہت قریب آگیا ہے اور وہ دن دور نہیں جبکہ افواج در افواج لوگ اس سلسلہ میں داخل ہوں گے مختلف ملکوں سے جماعتوں کی جاتیں داخل ہوں گی۔اور وہ زمانہ آتا ہے کہ گاؤں کے گاؤں اور شہر کے شہر احمدی ہوں گے۔دیکھو ئیں آدمی ہوں اور جو میرے بعد ہو گا وہ بھی آدمی ہی ہو گا جس کے زمانہ میں یہ فتوحات ہونگی وہ اکیلا اسب کو نہیں سکھا سکے گا تم ہی لوگ ان کے معلم بنو گے۔پس اس وقت تم خود سیکھوتا ان کو سکھا سکو، خدا تعالیٰ نے فصیلہ کر دیا ہے کہ تم لوگ دنیا کے پر و فیسر بنا دیے جاؤ۔اس لئے تمہارے لئے ضروری اور بہت ضروری ہے کہ تم خود پڑھو تا آنے والوں کے استادین سکوی انوار خلافت ص ۱۱۵ ۱۱۹ صنا تقریر حضرت مصلح موعود