خلافت احمدیہ — Page 27
۲۷ ایک دلچسپ واقعہ جناب مولوی عبد الباقی صاحب بہاری کا بیان ہے کہ " سیدنا حضرت خلیفہ المسیح اول کی وفات کے بعد بعض لوگ حضرت میاں عبد الھی صحاب (حضرت خلیفہ اول کے فرزند ناقل ) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ اگر آپ خلیفہ بن بجاتے تو ہم آپ کی اطاعت کرتے۔میاں عبد الحی صاحب نے فرمایا کہ یا تو آپ کو آپ کے نفس دھوکہ دے رہے ہیں یا آپ مجھوٹ بول رہے ہیں۔میں سچ کہتا ہوں کہ اگر میں خلیفہ بنتا تب بھی آپ میری اطاعت نہ کرتے۔اطاعت کرنا آسان کام نہیں ہیں اب بھی تمہیں حکم دوں تو تم ہر گز نہ مانو یا اس پر ان میں سے ایک نے کہا کہ آپ ہمیں حکم دیں پھر دیکھیں کہ ہم آپ کی فرمانبرداری کرتے ہیں یا نہیں؟ حضرت میاں عبدالحی مرحوم نے فرمایا : " اگر تم اپنے دعوی میں بیتے ہو تو میں تمہیں حکم دیت کہ کرلو ہوں کہ جاؤ حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی بیعت کر لو یہ بات سُن کر وہ لوگ کہنے لگے کہ یہ تو نہیں ہو سکتا۔الفضل ۴ ر ا گست ۱۹۳۷ در حد مضمون میاں عبد الوہاب صاحب عمر خلف حضرت خلیفہ اول) جماعت احمدیہ کے ہر فرد کو اس جذبہ اطاعت و فدائیت سے سرشا