خلافت احمدیہ — Page 18
IA تفسیر کی جائے تو اس تفسیر میں اس مسئلہ کا مقام سب سے بلند ہوگا۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ کلمہ طیبہ اسلام کی احساس ہے مگر یہ کلمہ اپنے اندر رجو تفصیلات رکھتا ہے اور جن امور کی طرف اشارہ کرتا ہے ان میں سے سب سے بڑا امر مسئلہ خلافت ہی ہے (خلافت را شده حت) پھر لکھتے ہیں :۔خلافت اسلام کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ ہے اور اسلام کبھی ترقی نہیں کرسکتا جب تک خلافت نہ ہو ہمیشہ خلفاء کے ذریعہ اسلام نے ترقی کی ہے اور آئند بھی اسی ذریعہ سے ترقی کرے گا۔اور ہمیشہ خدا تعالیٰ خلفا مقرر کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی خدا تعالی ہی خلفاء مقرر کرے گا۔حال ہی میں ایک صاحب کا خط آیا ہے وہ لکھتے ہیں میں نے ایک شخص کو تبلیغ کی وہ کہتا ہے اگر تمہارے موجود خلیفہ کے بعد بھی سلسلہ قائم رہا تو میں معیت کر لوں گا۔میں تو مر جاؤں گا لیکن میرے بعد جو حضرت مسیح موعود کے قائمقام ہوں گے ان کے متعلق (بھی) اسی طرح کہا جائے گا۔اور یاد رکھو اگر یہ جڑ رہی تو سب کچھ رہے گا اور ہماری جماعت دن بدن ترقی ہی کرتی رہے گی ؟ در من القرآن در مطبوعه نو مبر که از حضرت مصلح موعودام