خلافت احمدیہ — Page 17
2۔12 لوں گا اور وہ شخص بالکل عدم معلم اور جہالت کا شکار ہے جو ڈرتا ہے کہ میرے مرنے سے کیا ہوگا ؟ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام نے فرمایا کہ میں تو جاتا ہوں لیکن خد اتعالیٰ تمہارے لئے قدرت ثانیہ بھیج دے گا۔مگر ہمارے خدا کے پاس قدرت ثانیہ ہی نہیں اس کے پاس قدرت ثالثہ بھی ہے اور اس کے پاس قدرت رابعہ بھی ہے۔قدرت اولی کے بعد قدرت ثانیہ ظاہر ہوئی۔اور جب تک خدا تعالیٰ اس سلسلہ کو ساری دنیا میں پھیلا نہیں دیتا اس وقت تک قدرت ثانیہ کے بعد قدرت ثالثہ آئے گی اور قدرت ثالثہ کے بعد قدرت رابعہ آئے گی اور قدرت رابعہ کے بعد قدرت خامسہ آئے گی اور قدرت خامسہ کے بعد قدرت سادسہ آئے گی اور خدا تعالیٰ کا ہاتھ لوگوں کو معجزہ دکھاتا چلا جائے گا یا الفضل ۲۲ ستمبر شاه ملت) خلافت کی اہمیت و ضرورت حضرت مصلح موعود کے ان الفاظ سے یہ حقیقت بالکل نمایاں ہو کر سامنے آجاتی ہے کہ نظامیہ خلافت کا اسلام کے عالمگیر غلبہ کے ساتھ نہایت پر دست اور گہرا تعلق ہے چنا نچہ حضوری خود ہی فرماتے ہیں کہ۔خلافت کا مسئلہ میرے نزدیک اسلام کے اہم ترین مسائل میں سے ہے بلکہ میں سمجھتا ہوں اگر کلمہ شریف کی