خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 16 of 48

خلافت احمدیہ — Page 16

14 ۱۹۲ میں حضور نے سفر یورپ کے دوران اسکرین خلافت کو خطاب کرتے ہوئے ایک نظم کسی جس میں فرمایا۔میری غلیبت میں لگا لو جو لگانا ہو زور تیر بھی پھینکو کر و حملے بھی شمشیروں سے پھیر لو جتنی جماعت ہے میری سبعیت میں باندھ لو ساروں کو تم مکر کی زنجیروں سے پھر بھی مغلوب ہو گے مرے تا یوم البعث ہے یہ تقدیر خداوند کی تقدیروں سے ماننے والے مرے بڑھ کے رہیں گے تم سے یہ قضا وہ ہے جو ہر لے گی نہ تدبیروں سے حضورڑ کی پیش گوئی آج تک جس شان سے پوری ہو رہی ہے اس کے متعلق کچھ کہنے کی چنداں ضرورت نہیں۔حضرت مصلح موعود کی ایک اہم پیشگوئی مستقبل کے متعلق حضور نے سلسلہ احمدیہ میں دائمی خلافت کی خوشخبری سناتے ہوئے ۸ تبوک ۱۹۲۹ (مطابق در ستمبر نشا) کو کراچی میں ایک خطبہ جمعہ کے دوران یہ ایمان افروز ارشاد بھی فرمایا کہ : میری وفات خد اتعالیٰ کے منشاء کے مطابق اُس دن ہوگی میں ون یکی خدا تعالیٰ کے نزدیک، کامیابی کے ساتھ اپنے کام کو ختم کر