خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 26 of 48

خلافت احمدیہ — Page 26

۲۶ خلیفه استاد ہے اور جماعت کا ہر فرد شاگرد۔جو لفظ بھی خلیفہ کے منہ سے نکلے وہ عمل کئے بغیر نہیں £1907۔چھوڑنا " (الفضل ۲ بارخ ۴۱۹۲۶ ص۳) اطاعت خلافت کا معیار کیا ہونا چاہئیے ؟ اس کی وضاحت خود حضور نے یہ فرمائی کہ ایمان نام ہے اس بات کا کہ خدا تعالیٰ کے قائم کردہ نمائند کی زبان سے جو بھی آواز بلند ہو اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کی جائے۔۔۔ہزار دفعہ کوئی شخص کہےکہ ہمیں مسیح موعود پر ایمان لاتا ہوں۔ہزار دفعہ کوئی کہے کہ میں احمدیت پر ایمان رکھتا ہوں خدا کے حضور اس کے ان دعووں کی کوئی قیمت نہیں ہوگی جب تک وہ اُس شخص کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ نہیں دیتا جس کے ذریعہ خدا و اس زمانہ میں اسلام قائم کرنا چاہتا ہے جب تک جماعت کا مشخص۔۔۔اس کی اطاعت میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ میسر نہیں کرتا اس وقت تک وہ کسی قسم کی فضیلت اور بڑائی کا حقدار نہیں ہو سکتا۔1987 الفضل ۱۵ نومبر ۱۹۲۶ مت)