خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 21 of 48

خلافت احمدیہ — Page 21

۲۱ انوار خلافت سے استفادہ کے پانچ ذرائع ستید نا حضرت المصلح الموعود نے انعام خلافت کے سلسلہ میں پانچ بنیادی ذرائع کی طرف ہمیں توجہ دلائی ہے مین کی تکمیل خلافت سے فیوض و انوار اور فیضان و عرفان حاصل کرنے کے لئے از بس ضروری ہے چنانچہ تھوڑ نے پہلے تقاضا کی نشان دہی ان الفاظ میں فرمائی : محض کسی کی ذات سے تعلق رکھنے والے عمو نا ٹھوکر کھایا کرتے ہیں۔میرے خیال میں تو انبیاء کی صفات بھی ان کے درجہ اور عہدہ کے لحاظ سے ہی ہوتی ہیں نہ کہ ان کی ذات کے لحاظ سے۔پس تمہیں دریجہ (خلافت کی قدر کرنی چاہئیے کسی کی ذات کو نہ دیکھنا چاہیے دورس القرآن من از حضرت مصلح موعود اس لطیف نکتہ کی وضاحت میں حضور کی زبان مبارک سے ایک حیرت انگیز مثال سُناتا ہوں۔ارشاد فرماتے ہیں:۔ہم اصل نہیں اور اگر ہم اصل ہوتے تو دنیا ہمیں کبھی کی فنا کر چکی ہوتی ہم تصویریں ہیں اس لئے منیب ہمیں جتنا بھی نقصان پہنچاتی ہے دین کا کچھ نہیں بگڑتا۔تصویروں میں بعض دفعہ بادشاہ کا جلوس بھی دکھایا جاتا ہے۔اب اگر کوئی شخص بادشاہ کے جلوس پر گولیاں برسائے تو کیا بادشاہ مر جائے گا ؟ اسی طرح ہم بھی تصویریں ہیں ہم کو وو