خلافت احمدیہ — Page 22
= ۲۲ خدا تعالیٰ نے اس لئے بھیجا ہے تاکہ اس کی حکومت دنیا میں قائم ہو۔جس طرح تصویر پر گولی چلانے والا اصل کو نقصان نہیں پہنچا ستاسی طرح اگر کوئی شخص ہم پر گولی چلاتا ہے تو گو ہم کمر جاتے ہاں ہی ختم ہو جاتے ہیں لیکن اس مشن کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا جس کو قائم کرنے کے لئے اُس نے ہمیں کھڑا کیا ہے۔پس اپنے اندر خدا تعالیٰ کی محبت اور اس کے ساتھ تعلق پیدا کرو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام یا ان کے خلفاء بیشک بوجہ خدا تعالیٰ کے نمائندہ ہونے کے ادب کے قابل ہیں لیکن وہ مقصود نہیں۔۔۔۔باقی ساری چیزیں اظلال کے طور پر میں اور اخلاقی آتے بھی ہیں اور جاتے بھی ہیں۔خدا تعالیٰ یہ ضرور کرتا ہے کہ جب خلیل کی کوئی شخص ہتک کرتا ہے تو وہ اسے اپنی ہتک قرار دیتا ہے۔۔۔۔اس لئے ایسا آدمی بچتا نہیں۔آدم سے لے کر اب تک ایسا آدمی نہیں بچا اور قیامت تک نہیں الفضل ۲۲ ستمبر ۱۹۵ م ) انعام نبوت کے قیام و استحکام کے لئے دوسرا اہم ذریعہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے یہ بتایا ہے کہ ہم خلیفہ وقت کو ہمیشہ قبولیت دی کا مجستم نشان یقین کریں چنانچہ حضور نے مسند خلافت پر تمکن ہونے کے معاً بعد قادیان میں ۱۲ اپریل ۱۹۱۳ م کو احمدی نمائندگان جماعت کی جو نچ سکتا پہلی کا نفرنس بلوائی اُسے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی فرمایا کہ :-