خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 13 of 48

خلافت احمدیہ — Page 13

تو الہام سے اس طرح شروع ہوتی ہے کہ جب وہ تیس یا چائیں سال کا ہوتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ تو مامور ہے۔نبی کی قومی زندگی الهام سے اس طرح شروع ہوتی ہے کہ جب وہ وفات پاتا ہے تو کسی بنی بنائی سکیم کے ماتحت اس کے بعد نظام قائم نہیں ہوتا بلکہ یکدم ایک تغیر پیدا ہوتا ہے اور خد اتعالیٰ کا منفی الہام قوم کے دلوں کو اس نظام کی طرف متوجہ کر دیتا ہے۔۔۔اسی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اس کا نام قدرت ثانیہ رکھا ہے " ر خلافت را شده صدا ۶ - ۶۲ تقریر حضرت مصلح موعود ۱۹۳۹) سلسلہ احمدیہ میں دائمی خلافت کی خبر حضرت مصلح موعود نے " الوصیت کے اس حوالہ کی روشنی میں قدرتی ثانیہ یعنی کے دائمی ہونے کی نسبت مزید وضاحت یہ فرمائی : در جیسے موسی کے بعد ان کی خلافت عارضی رہی لیکن حضرت عیسی علیہ السلام کے بعد ان کی خلافت کسی نہ کسی شکل میں ہزاروں سال تک قائم رہی۔اسی طرح گو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلافت محمد یہ تو اتر کے رنگ میں عارمنی رہی لیکن میر محمدی کی خلافت مسیح موسوی کی طرح ایک غیر معین عرصہ تک چلتی چلی جائے گی یا الفضل