خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 48 of 48

خلافت احمدیہ — Page 48

: ہے۔اگلے سو ۲ سال کے اندر اللہ تعالیٰ کے منشاء کے مطابق اس دنیا میں ایک عظیم انقلاب پیدا ہونے والا ہے یا دنیا ہلاک ہو جائے گی یا اپنے خدا کو پہچان لے گی۔یہ تو اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے میرا کام دنیا کو انذار کرنا ہے اور وہ میں کرتا چلا آرہا ہوں آپ کا کام انذار کرنا اور میرے ساتھ مل کر دعائیں کرنا ہے تا یہ دنیا اپنے رب کو پہچان لے اور تباہی سے محفوظ ہو جائے یہ الفضل دار جولائی كلام صلا) ) کتابت : حمید الدین بلوه طبع اول می نياء الاسلام پولیس - ربوة 30-6