خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 42 of 48

خلافت احمدیہ — Page 42

پھر فرمایا :- و اگر چه بادی النظر میں یہ چیز ناممکن نظر آتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے بتایا ہے کہ اسلام کے غلبے کا دن طلوع ہو چکا ہے اس کا فضل شامل حال رہا تو یہ بظا ہر ناممکن ممکن ہو گے رہے گا ہے (الفضل ۲ جون نشانه ) جس بات کو کہیے کہ کروں گا یہ میں ضرور ملتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے خلافت ثالثہ کے مبارک عہد کو عظیم الشان چوتھی بشارت :- خصوصیت حاصل ہے کہ جس طرح حضرت مہدی معہود علیہ السلام کا مقدس دور حضرت سید نا لمصلح الموعود کی ذات بابر کا کی شکل میں مند کیا گیا تھا اسی طرح حضرت سیدنا محمود المصلح الموعود من الشد عنہ کا انوار و برکات سے معمور زمانہ حضرت سید نا خلیفہ المسیح الثالث فاتح الان سے یادر ہے۔جون 1904 ء کو حضرت مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام کو ایک فرزند کی خبر دی گئی جس کے حسب ذیل نام بذریعہ الامام الہی بتائے گئے کلمتہ العزیز حکمت الہ خان، وارڈ ، بشیر الدولہ ، شادی خان، عالم کباب ، ناصر دین ، فاتح الدین الحکم ۲۴- جون ۶۱۹۰۶ صد و بدتر ۱۲۱ جون ۶۱۹۰۶ ص بحوالہ تذکره طبع سوم ص ۶۲ - ۶۲۷) مولانا قاضی حمد نذیری صاحب فاضل لائل پوری کی تحقیق کے مطابق اس فرزند موعود سے مراد ہمارے امام تمام سیدناحضرت خلیفہ السیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز میں جیسا کہ قرائن سے بھی واضح طور پر اس کی تصدیق ہوتی ہے۔(ملاحظہ ہو مباحثہ میانوالی)