خلافت احمدیہ — Page 38
حضور کو القاء کیا گیا کہ شاہ سے قربانیوں -- کی بشارت :- کے ایک عہد جدید کا آغاز ہونے والا ہے (جیسا کا بھی عرض کر چکا ہوں ) اس امر کا ثبوت کہ اس نئے عہد سے مراد خلافت ثالثہ ہے واضح طور پر یہ ہے کہ حضور کو ۱۹۴ میں بذر یو رویا کہ دکھایا گیا کہ آپ کی مزید عمر اکیس تک ہو گی (الفضل ۲۹ اپریل ۱۹۲۴ ) اس کے علاوہ حضرت مصلح موعود نے مجلس مشاورت ۱۹۴۷ میں نئی پیدائش سے بیعت مراد لی چنانچہ فرمایا :- 149 بیعت کا وقت تو نہایت سنجیدگی کا وقت ہوتا ہے۔یہ تو نئی پیدائش کا وقت ہوتا ہے" (منا) حضرت مصلح موعود کو جناب الہی کی دوسری بشارت : طرف سے یہ الہامی بشارت دی گئی : سے کہ آپ کے وصال پر جماعت میں کسی قسم کی خرابی پیدا نہ ہوگی۔تفسیر کبیر اعلق م بالفاظ دیگر پوری جماعت بالاتفاق خلافت ثالثہ کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے گی جیسا کہ یہ رُوح پرور نظارہ پوری دُنیا نے دیکھا۔حضور نے ۲۶ ستمبر شائر کو ایک خط ہیں تیسری بشارت رقم فرمایا کہ مجھے بھی خدا تعالیٰ نے بھر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہوگا اور اسلام کی خدمت پر کمربستہ ہو گا (الفضل ۸ اپریل شائد مث )