خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 362
خلافة على منهاج النبوة ۳۶۲ جلد سوم خلافت راشدہ کا نام دے دیا اور اس طرح بادشاہوں کا منہ بند کر دیا۔غرض عام بادشاہوں کو خلیفہ ہی کہا جاتا تھا۔لیکن جس خلافت کا ذکر قرآن کریم میں ہے وہ مسلمانوں کی اصطلاح میں خلافت راشدہ کہلاتی ہے۔اور اس بات پر سارے مسلمان متفق ہیں کہ خلافت راشدہ حضرت علی پر ختم ہو چکی ہے۔ہاں اب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد نئے سرے سے قائم ہوئی ہے لیکن یہ خلافت روحانی ہے دنیوی سلطنت کا اس سے کوئی تعلق نہیں “۔( الفضل ۱۷ نومبر ۱۹۵۱ء )