خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 348 of 644

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 348

خلافة على منهاج النبوة ۳۴۸ جلد سوم سر حضرت عمرؓ کے دور میں مسلمانوں اور ایرانیوں کے درمیان ایک جنگ لڑی گئی۔اس جنگ میں فوجیں دریائے فرات کے آر پار تھیں۔درمیان میں رابطے کی خاطر ایک پل بنایا گیا۔عربی میں اسے جسر کہتے ہیں۔اس لیے اس جنگ کا نام جنگ جسر پڑا۔اس جنگ میں مسلمانوں کے چار ہزار آدمی مارے گئے جن میں جنگ کے سپہ سالا را بوعبید بھی شامل تھے۔مخلص از تاریخ ابن اثیر جلد ۲ صفحه ۴۳۸ تا ۴۴۰ مطبوعه بیروت ۱۹۶۵ء) صلى الله بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى الله باب مناقب عثمان بن عفان صفحه ۶۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ ء الطبعة الثانية