خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 239
خلافة على منهاج النبوة ۲۳۹ جلد سوم جس کی تم نے بیعت کی ہوئی ہے تمہیں توجہ دلاتا رہتا ہے تم کام کرتے رہتے ہو اور جب اس کی توجہ کسی اور کام کی طرف مبذول ہو جاتی ہے تو تم کام سے غافل ہو جاتے ہو۔یہ ایک خطر ناک مرض ہے جس کو دور کرنے کی طرف ہماری جماعت کو توجہ کرنی چاہئے۔“ الفضل ۲ را گست ۱۹۳۹)