خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 286
خلافة على منهاج النبوة ۲۸۶ جلد دوم - نہیں۔انسان بے شک دنیا میں ہمیشہ زندہ نہیں رہتا لیکن قو میں زندہ رہ سکتی ہیں۔پس جو آگے بڑھے گا وہ انعام لے جائے گا اور جو آگے نہیں بڑھتا وہ اپنی موت آپ مرتا ہے اور جو شخص خود کشی کرتا ہے اسے کوئی دوسرا بچا نہیں سکتا۔“ ( الفضل ۲۳ مئی ۱۹۶۱ء) لے یوحنا باب ۱۴ آیت ۱۶۔۱۷، بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور ۱۹۹۴ء الوصیت صفحہ ۷ ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۵ ایڈیشن ۲۰۰۸ء الرعد: ۱۲ النور: ۵۶