خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 228
خلافة على منهاج النبوة ۲۲۸ جلد دوم 66 خدمت خلق کر کے اپنے خدا کو راضی کر سکیں۔“ انوار العلوم جلد نمبر ۱۵ صفحه ۱ ۶۰ تا ۶۰۳) قادیان ۶ جنوری جلسہ خلافت جو بلی ۱۹۳۹ء کے انتظامات بخیر و خوبی ختم ہونے پر مدرسہ احمدیہ کے صحن میں صبح سوا نو بجے کے قریب کا رکنان جلسہ کا اجتماع ہوا۔جہاں سٹیج پر لاؤڈ سپیکر کا بھی انتظام کیا گیا۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے تشریف لانے پر جلسہ سالانہ کے انتظامات کرنے والی پانچ نظامتوں کی طرف سے رپورٹیں سنائی گئیں۔پھر حضرت صاحب نے سوا دس بجے سے سوا بارہ بجے تک تقریر فرمائی جس میں حضور انور نے اہم امور کی اصلاح کے متعلق ہدایات دیں۔پاجی : ذلیل، کمینہ (فیروز اللغات اردو جامع صفحه ۲۶۱ مطبوعہ لا ہور ۲۰۱۰ء) ۴ البقرة: ٤ بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحی صفحه احدیث نمبر ۳ مطبوعہ ریاض ١٩٩٩ ء الطبعة الثانية