خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 251 of 267

خزینۃ الدعا — Page 251

ورو حزينَةُ الدُّعَاءِ 71 اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى یہ تینوں تیرے چاکر ہوویں جہاں کے رہبر یہ ہادی جہاں ہوں یہ ہوویں نور یکسر یہ مرجع شہاں ہوں یہ ہوویں مہر انور کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي یہ روز ہوویں فخر دیار ہوویں اہل وقار ہوویں حق پر نثار ہو دیں مولی کے یار ہوویں با برگ و بار ہوویں اک سے ہزار ہوویں کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي یہ روز مرے مولیٰ مری یہ اک دعا تری درگاہ میں عجز و بکا ہے دل دل ہے ( در مشین اردو صفحه ۳۶-۳۸) دے مجھ کو جو اس دل میں بھرا ہے زباں چلتی نہیں شرم و حیا ہے مری اولاد جو تیری عطا ہے ہراک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے تری قدرت کے آگے روک کیا ہے وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے در مشین اردو صفحه ۴۷) 253