خزینۃ الدعا — Page 250
حزينَةُ الدُّعَاءِ 70 اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى چنگے رہیں ہمیشہ کریو نہ ان کو مندے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِـي اے میرے دل کے پیارے اے مہرباں ہمارے کر ان کے نام روشن جیسے کہ ہیں ستارے یہ فضل کر کہ ہوویں نیکو گہر سارے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي دے اے میری جاں کے جانی اے شاہ دو جہانی کر ایسی مہربانی ان کا نہ ہووے ثانی اور فیض آسمانی بخت جاودانی یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي سن میرے پیارے باری میری دعائیں ساری رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری اپنی پسنہ میں رکھیو سنکر یہ میری زاری یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اے واحد و یگانہ اے خالق زمانہ میری دعائیں سن لے اور عرض چاکرانہ تیرے سپرد تینوں دیں کے قمر بنانا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اقبال کو بڑھانا اب فضل لے کے آنا ہر رنج سے بچانا دکھ درد خود میرے کام کرنا یارب آزمانا! یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي چھڑانا 252