خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 40 of 267

خزینۃ الدعا — Page 40

حزينَةُ الدُّعَاءِ 40 قرآنی دعائیں حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ آنحضور ﷺ جب کبھی بیمار ہوتے تو آخری دوسورتیں پڑھ کر ہاتھوں میں پھونک کر جسم پر مل لیتے۔جب آخری بیماری شدید ہوئی تو میں یہ سورتیں پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک کر آپ کے بدن پر مل دیتی تھی۔( بخاری کتاب فضائل القرآن باب فضل المعوذات) (89) سورۃ الاخلاص بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ نَ اللهُ الصَّمَدُنْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْن وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا اَحَدَّةً تو کہ کہ اللہ اپنی ذات میں اکیلا ہے۔اللہ وہ ہستی ہے جس کے سب محتاج ہیں اور وہ کسی کا محتاج نہیں) نہ اس نے کسی کو جنا ہے اور نہ وہ جنا گیا ہے۔اور ا (اس کی صفات میں ) اس کا کوئی شریک کار نہیں۔(90) سورة الفلق بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ن مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَ مِنْ شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِنْ شَرِ التَّقْتُتِ فِي الْعُقَدِةُ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَةً تو کہہ کہ میں مخلوقات کے رب سے (اس کی ) پناہ طلب کرتا ہوں۔اس کی ہر مخلوق کی ظاہری و باطنی ) برائی سے بچنے کے لئے اور اندھیرا کرنے والے کی ہر شرارت سے بچنے کے لئے ) جب وہ اندھیرا کر دیتا ہے۔اور تمام ایسے نفوس کی شرارت سے بچنے کے لئے بھی ) جو 40