خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 254 of 267

خزینۃ الدعا — Page 254

حزينَةُ الدُّعَاءِ 74 ایک پرانی جامع منظوم دعا ( فارسی ) اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى آن خداوند برتر و پاک است صنعتش مهروماه وافلاک وہ اللہ تعالیٰ بزرگ و پاک ہے جس نے سورج چاند اور افلاک کو پیدا کیا۔پرده و کوچه پر شد از اشرار زنده کن دین خویش دیگر بار ہر راستہ اور کو چہ اشرار سے بھر گیا ہے۔اے خدا اپنے دین کو پھر زندہ کر۔بنما بدین خوش شوکت باز بر ما نظر کن از باز پھر اپنے دین کی شوکت کو ظاہر کر۔پھر رحم سے ہم پر نظر کر۔رحمت باز احیائے دین احمد کن مگس کفر از جہاں زائل کن پھر دین احمد کو زندہ فرما دے۔کفر کی مکھی کو دنیا سے دور فرما۔کافر و کفر از جہاں بردار راحت بخش از سگ و مردار کفرو کا فرکو دنیا سے اُٹھا۔کتے اور مردار کو دور کر کے راحت عطا کر۔اے خداوند قادر و منان جان من از بلاء غم برہان اے خدائے قادر ومنان میری جان کو دین کے اس غم سے نجات دے۔تو غفوری و اکبر و امجد هست بخشا کشت برون از تو بخشنے والا سب سے بڑا، اور بزرگی میں سب سے بڑھ کر ہے۔تیری بخشش کی کوئی انتہا نہیں ہے۔کس شریک تو نیست در دو جہاں بر دو عالم توئی خدائے دونوں جہاں میں تیرا کوئی شریک نہیں تو ہی ایک واحد لا شریک خدا ہے۔حد یگاں تو بزرگ وشان تست عظیم تو وحیدی و پاک و فرد قدیم تو بزرگ ہے اور تیری شان عظیم ہے تو اکیلا ہے تو پاک ہے تو لا شریک ازلی ابدی خدا ہے۔اے خدا ہم تم بدین افزائی کرمن نہ بندوره بکشائے اے خدا ترقی دین کے لئے میری ہمت کو بڑھا تو اس کے لئے میری کمر کو مضبوط کرا اور میری رہنمائی فرما۔256