خزینۃ الدعا — Page 253
ورو حزينَةُ الدُّعَاءِ الله 73 ادعِيَةُ المَهْدِى یہ ہو میں دیکھ لوں تقویٰ کبھی کا جب آوے وقت میری واپسی کا بشارت تو نے پہلے ނ سنا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزِيَ الْاَعَادِي خدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد بشارت تو نے دی اور پھر اولاد کہا ہرگز نہیں ہوں گے برباد بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد خبر مجھ کو تو نے بارہا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَيَ الْاَعَادِي ( در شین اردو صفحه ۴۸ تا ۴۹ ) 255