خزینۃ الدعا — Page 249
حزينَةُ الدُّعَاءِ 69 اولاد کے حق میں دعائیں کر ان کو نیک قسمت دے ان کو دین و و دولت کر ان کی خود حفاظت ہو ان پر تیری رحمت اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى دے رشد اور ہدایت اور عمر اور عزت یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اے میرے بندہ پرور کر ان کو نیک اختر رتبہ میں ہوں یہ برتر اور بخش تاج وافسر تو ہے ہمارا رہبر تیرا نہیں ہے ہمسر یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي میری دعائیں ساری کریو قبول باری میں جاؤں تیرے داری کر تو مدد ہماری لخت جگر ہم تیرے در پہ آئے لیکر امید بھاری یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي ہے میرا محمود بنده تیرا دے اس کو عمر ودولت کر دور ہر اندھیرا دن ہوں مرادوں والے پر نور ہو سویرا روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي اس کے ہیں دو برادر ان کو بھی رکھیو خوشتر بشیر احمد تیرا بشیر تیرا شریف اصغر کر فضل سب یہ یکسر، رحمت سے کر معطر یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي 251