خزینۃ الدعا — Page 230
حزينَةُ الدُّعَاءِ 50 شدید منکرین اور دشمنان دین حق کی تباہی کی دعا أدْعِيَةُ المَهْدِى يَا رَبِّ فَاسْمَعُ دُعَائِي وَمَزِّقُ أَعْدَانَكَ وَأَعْدَائِي وَأَنْجِزْ وَعْدَكَ وَانْصُرُ عَبْدَكَ وَأَرنَا أَيَّامَكَ وَشَهْرُ لَنَا حُسَامَكَ وَلَا تَذَرُ مِنَ الْكَافِرِينَ شَرِيرًا - (تذکره صفحه 426) یعنی اے میرے رب میری دعا کو سن اور اپنے اور میرے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے اور اپنا وعدہ پورا فرما اور اپنے بندے کی مددفرما اور ہمیں اپنے وعدوں کے ) دن دکھا اور اپنی تلوار ہمارے لئے سونت لے اور شریر کا فروں میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑ۔انصار دین کے لئے دُعا اللَّهُمَّ انصُرُ مَن نَصَرَ دِينَ مُحَمَّدٍ ﷺ وَاجْعَلْنَا مِنْهُمْ - آمين - اللَّهُمَّ اخْذُلْ مَنْ خَذَلَ دِينَ مُحَمَّدِ اللهِ وَلَا تَجْعَلْنَا مِنْهُمْ - آمین۔اے اللہ اس کی مدد فرما جو محمد کے دین کی مدد کرے اور ہمیں ان میں سے بنا ( قبول فرما ) اور اے اللہ اس کو چھوڑ دے جس نے چھوڑ دیا محمد کو اور ہمیں ان میں سے نہ بنا۔قبول فرما۔( مجموعہ اشتہارات جلد سوم ص 553) اصلاح امت محمدیہ کیلئے دعا میر عباس علی صاحب کے نام مکتوب میں حضور نے یہ دعا فرمائی۔اللَّهُمَّ أَصْلِحْ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ اللَّهُمَّ ارْحَمُ أُمَّةَ مُحَمَّدِ اللَّهُمَّ أَنْزِلُ عَلَيْنَا بَرَكَاتِ مُحَمَّدٍ وَصَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَبَارِكُ وَسَلِّمُ ( مکتوبات احمد یہ جلد اول صفحه ۵۰) ترجمہ: اے اللہ محمد ﷺ کی امت کی اصلاح فرما۔اے اللہ حمد ﷺ کی امت پر رحم کر۔اے اللہ ہم پر محمدﷺ کی برکات نازل فرما او محمد ﷺ پر رحمتیں اور برکتیں اور سلام بھیج حضور علیہ السلام کو رَبِّ 232