آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 46 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 46

مين الانبياء والأولياء " (نبراس ۳۵ حاشیه ترجمہ :۔اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی ایسا نہیں نہیں جو نئی شریعت لے کر آئے ہاں جو اللہ چاہے انبیاء اور اولیاء میں ہے۔اہل حدیث کے مشہور و معروف عالم نواب صدیق حسن خانصاحب فرماتے ہیں :۔" حديث لاَ وَحيَ بَعْدَ مَوْتِی بے اصل ہے البتہ لاني بعدی آیا ہے جس کے معنی نزدیک اہل علم کے یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع ناسخ نہیں لائے گا۔اقتراب الساعۃ ص۱۶۲)