آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 35
و پاک تر و معصوم تر و روشن تر و عاشق تر تھا اسی لائق ٹھرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اولین و آخرین کی وجینوں سے اقومی و اکمل و ارفع و ا م ہو کر صفات الہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف کشادہ اور وسیع آئینہ ہو " سرمه چشم آمریه م ) حضرت شیخ ابو عبد الله محمد احسن الحکیم الترندی را توقی ) فرماتے ہیں۔- ومعناه عندنا ان النبوة تمت باجمعها لمحمد صلى الله عليه وسلم فجعل قلبه بكمال النيوة دعاء عليها ثم ختم الكتاب ختم الاولیاء ص ۲۳) ترجمہ : ہمارے نزدیک خاتم النبین کے یہ معنی ہیں کہ نبوت اپنے حملہ کمالات اور پوری شان کے ساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں جمع ہو گئی ہے۔سو خدا تعالے نے آپ کے قلب مبارک کو کمال نبوت کے جمع کرنے کے لئے بطور برتن قرار دے دیا ہے اور اس پر مہر لگا دی ہے۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :۔آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو ایک خاص فخر دیا گیا ہے کہ وہ ان معنوں سے خاتم الانبیاء ہیں کہ ایک تو ام کمالات نبوت ان پر ختم ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کے بعد