آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 27 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 27

حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- جب ہم انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبی اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نہی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں یعنی وہی نبیوں کا سردار اور رسولوں کا فخر تمام مرسلوں کا برتاج جس کا نام محمد مصطفے احمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزار ہوں پرس تک نہیں مل سکتی تھی ؟ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- (معراج منیر ) " رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم کے وجود باجود سے انبیاء علیهم السلام کو ایسی ہی نسبت ہے جیسے کہ ہلال کو بدر فشارء سے ہوتی ہے " دالحکم - ار جنوری فششه) حضرت القاضی الحافظ المحدث محمد بن علی شوکانی الیمانی الصنعانی رحمتہ اللہ علیہ (متوفی ۳۵) فرماتے ہیں :- انه صار كالخاتم الذي يتختمون بد ويتزينون ر کے بكونه منهم۔وفتح القدير جلده ها ترجمه : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء علیهم الشر لئے بمنزلہ ایک انگوٹھی قرار پائے ار پائے جن سے انبیاء کی صداقت