آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 17 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 17

کے کوئی نبی نہیں۔مگر وہی جس پر بروزی طور پر محمد یت کی چادر پہنائی گئی دکشتی نوح 12 مطبوعه۔ممتاز ہسپانوی صوفی شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی متوقی، ۳۰ و فرمان امین " وكان من كمال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان الحق أله بالانبياء في مرتبة وزاد على ابراهيم بات شرعه لا ينسخ فتوحات مکیہ جلد اول ۵۴۵۵ ترجمہ : یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کمال ہے کہ آپ نے درود شریف کی دُعا کے ذریعے اپنی آل کو مرتبہ میں انبیاء ملا دیا اور حضرت ابراہیم سے بڑھ کر آپ کو یہ شرف حاصل ہوا۔کہ آپ کی شریعیت کبھی منسوخ نہ ہوگی۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- کوئی مرتبہ شرف و کمال کا اور کوئی مقام عزت و قرب کا بجز بسیجی اور کامل متابعت اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ہرگز حاصل کر ہی نہیں سکتے۔ہمیں جو کچھ ملتا ہے خلقی اور طفیلی طور پر ملتا ہے۔(ازالہ او نام مث ) مولانا محمد قاسم صاحب (متوفی ( م ) فرماتے ہیں :- " فل اور اصل میں تساوی بھی ہو تو کچھ حرج نہیں کیونکہ افضلیت بوجہ اصلیت پھر بھی ادھر (اصل خام القبہ القبتین کی طرف ہی رہے گی - دستخذیر الناس من یا ۳۳) " ۲