آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 9 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 9

شریعیت لانے والے نہیں ہیں۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- آن رسولے کی محمد بہت نام دامن پاکش بدست ما بدام هست او خیر الرسل خیر الانام هر نبوت را بروشر اختتام ما و نوشیم ہر آہے کہ بہت زو شدہ سیراب میرا ہے کہ بہت یا از و یا بیم هر نور و کمال وصل دلدار ازل ہے او محال پہنچیں عشقم بروئے دل پر وچوں مرغ سوئے مصطفے (سراج منیر جلد ۱۲ ۹۵-۹۴) ترجمہ۔1۔وہ رسول جس کا نام محمد ا صلے اللہ علیہ وسلم ہے اس کا مقدس دامن ہر وقت ہمارے ہاتھ میں ہے۔- وہبی خیر الرسل اور خیر الانام ہے اور ہر قسم کی نبوت کی تکمیل اس پر ہوتی۔۔جو بھی پانی ہے وہ ہم اسی سے لے کر پیتے ہیں۔جو بھی سیرانا ہے وہ اسی سے سیراب ہوا ہے۔ہم ہر روشنی اور ہر کمال اسی سے حاصل کرتے ہیں۔محبوب ازلی کا وصل بغیر اس کے ناممکن ہے۔- ایسا ہی عشق مجھے مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے ہے۔میرا دل ایک پرندہ کی طرح مصطفے صل اللہ علیہ وسلم کی طرف اُڑتا جاتا ہے۔