آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 10
قرن اول کے باکمال بزرگ اور اہل التشیع کے چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیه السلام (وفات شار) در سالت و امامت کی طرف اشارہ کرتے و ہوئے، فرماتے ہیں :- عن ابى جعفر عليه السّلام في قول الله عز وجل فقد أتينا ال ابراهيم الكتب وأتيناهم ملكاً عظيماً۔جعل منهم الرسل والانبياء والائمة فكيف يقرون فى أل ابراهيم عليه وينكرونه في أل محمد صلى الله عليه وسلم ر الصافی شرح اصول الکافی جز سوم ما ) حضرت ابو جعفر علیہ السّلام اللہ تعالیٰ جل شانہ کے اس ارشاد فقد أتينا ال ابراهيم الكتب الج کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آل ابراہیم میں۔بل انبیاء کہ اور امام بنائے لیکن عجیب بات ہے کہ لوگ نبوت و الاست کی نعمتوں کا وجود آل ابراہیم میں تو تسلیم کرتے ہیں لیکن آل محمد میں ان کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔دنیا کے اسلام کے مشہور و معروف صوفی اور مصنف اور ممتاز متکلم حضرت امام عبدالوہاب شعرانی (متوفی ) فرماتے ہیں: ماء اعْلَمُ أَنَّ مُطلَقَ النُّبُوَّةِ لَمْ تَرْتَفِعُ وَإِنَّمَا ارْتَفَعَ نبوة التَّشْرِيع الیواقیت والجواہر جلد ۳۵۳