آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 7
حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- تیں اس کے رسول پر دل صدق سے ایمان لایا ہوں۔اور جانتا ہوں کہ تمام نبتو نہیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعیت خاتم الشرائع ہے۔مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں سینی وہ نبوت جو اس کی کامل پیروی سے ملتی ہے اور جو اس کے چراغ میں سے نور لیتی ہے وہ ختم نہیں۔کیونکہ وہ محمدی نبوت ہے یعنی اس کا خیل ہے اور اسی کے ذریعہ سے ہے اور اسی کا مظہر ہے اور اسی سے فیضیاب ہے۔رچشمه معرفت ۳۲) قطب الاقطاب امام ربانی مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد فاروقی سربندی (وفات ساھ) فرماتے ہیں:۔حصول کمالات نبوت مرنا بعان را بطریق تبعیت و وراثت بعد از بعثت ختم الرسل عليه وعلى جميع الانبياء والرسل الصلوت والتحیات منافی خاتمیت او نیست فلا تكن من المُنترين ومكتوب عل۳ ۳۳ جلد اول) از مکتوبات امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی) نترجمه - کہ ختم الرسل حضرت محمد مصطفے صلے اللہ علیہ وسلم کی مثبت کے بعد آپ کے متبعین کا آپ کی پیروی اور وراثت کے طور پر کمالات نبوت کا حاصل کرنا آپ کے خاتم الرسل