آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 6
ام ان ان معنوں میں کہ آپ کی تشریعیت آخری ہے اور قیامت تک منسوخ نہیں ہو سکتی۔مگر غیر تشریعی تابع محمدی اور امتی نبوت کا امکان منتم نہیں ہوا جو آپ کی وساطت اور آپ ہی کے نبیض سے جاری ہو اور آپ ہی کی عمر تصدیق اس پر ثبت ہو۔