آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 5 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 5

کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے بزرگان مسلف کے مسلک - یہ نے بزرگان سلف کے مسلک سے ہٹ کر کوئی نیا دین پیش نہیں کیا بلکہ وہی کچھ فرمایا تو علمائے ربانی پہلے سے کہنے چلے آئے پس ختم نبوت کے متعلق اگر نیا مسلک اختیار کیا گیا ہے تو جماعت احمدیہ کی طرف سے نہیں بلکہ تماعت پر الزام دینے والے مخالفین کی نظر ہے۔اس بارہ میں مزید لکھنے کی کچھ حاجت نہیں۔ہر صاحب انصاف قاری پر بات خود بخود واضح ہو جائے گی۔انصاف اور تقوی اللہ اختیار کرتے ہوئے ان امور پر غور فرمائیں۔