آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 32
کہ وہ صاحب خاتم ہے بجز اس کی عمر کے کوئی فیض کسی کو نہیں پہنچ سکتا اور اس کی امت کے لئے قیامت تک مکالمہ اور مخاطبہ المیہ کا دروازہ کبھی بند نہ ہو گا۔اور بجز اس کے کوئی نبی صاحب خاتم نہیں ایک دہی ہے جس کی عمر سے ایسی نبوت بھی مل سکتی ہے جس کے لئے امتی ہونا لازمی ہے کہ (حقیقة الوحی - ۲۸)