خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 24 of 41

خاتم الانبیأ — Page 24

ہوتی کیونکہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی مراد یہ ہے کہ ایسانہی نہ ہوگا جو شریعت کو منسوخ کر دے۔(تکملہ مجمع البحاره ) ٣٣ بر صغیر پاک و ہند کے مایہ ناز محدث شاری مشکواۃ شریف و شهورا امام اہل سنت حضرت ملا علی قاری (متوئی یہ فرماتے ہیں:۔مع هذا هذا لو عاش ابراهيم وصار نبيا وكذا لو صار عمر نبيا لكانا من اتباعه عليه السلام لعيسى والخضر والياس عليهم السّلام فلا يناقض قوله خاتم النبيين اذ المعنى الله لا يأتي نبي بعده ينسخ ملته ولم يكن من امته" ( موضوعات كبير من ) بایں ہمہ یہ بات بھی ہے کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادہ) ابراہیم زندہ رہتے اور نبی بن جائے نیز حضرت عمر یہ بھی نہی ہو جاتے تو وہ دونوں بھی حضرت علیمی، حضرت خضر اور حضرت الیاس کی طرح آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے تابع نبیوں میں سے ہوتے ہیں حدیث رلو عاش لگانا صديقاً نبيا ، اللہ تعالیٰ کے قول خاتم النبیین کے ہرگزہ مخالف نہیں کیونکہ