خاتم الانبیأ — Page 23
۲۳ ترجمہ: پہلے بھی مرسلین دُنیا میں رہے اور آئندہ بھی اس دنیا میں رہیں گے مگر یہ حو صلے اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی باطنیت سے ہونگے لیکن اکثر لوگ اس حقیقت کو نہیں جانتے۔(٣١ فيرسل وليا ذا نبوة مطلقة ويلهم بشرع محمد صلى الله عليه وسلم ويفهمه على وجهه اليواقيت والجواهر يحمل من البحث ) حضرت کی نبوت مطلقہ کے ساتھ ولی بنا کر بھیجے جائیں گے۔ان پر تشریعیت محمدیہ الہاما نازل ہو گئی اور آپ اُس کو ٹھیک ٹھیک سمجھیں گے۔٣٢ 41 محمدت امت حضرت امام محمدطاہر گجراتی (ولادت وفات ، فرماتے ہیں :۔* هذا الضيَّاً لا ينا في حديث لا نبى بعدى لانه ارا دلا نبي ينسخ شرعه حضرت عائشہ کے قول سے حدیث لا نبی بعدی کی مخالفت نہیں