خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 3 of 41

خاتم الانبیأ — Page 3

النبي صلى الله عليه وسلّم الى امه مارية فجاءته وغسلته وكفنته وخرج به وخرج الناس معه فدفنه و ادخل صلعم يده في قبره فقال اما و الله انه لنبي ابن نبي ا الفتاوی الحدیثیه ۲۵ از علامه ابن حجر عسقلانی و ولادت کی وفات سمر حضرت علی ابن ابی طالب سے روایت ہے کہ جب فرزند رسول حضرت ابراہیم انتقال فرما گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی والدہ ماریہ کو بلا بھیجا وہ آئیں انہیں غسل دیا اور کفن پہنایا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں لے کر باہر نکلے لوگ بھی آپ کے ساتھ نکلے حضور نے انہیں دفن کیا پھر اپنا ہاتھ ان کی قبر میں داخل کیا پھر فرمایا خدا کی قسم ابلے شک یہ ضرور نبی اور نبی کا بیٹا ہے۔" فيكم النبوة والمملكة قاله للعباس اکثر العمال مرتبہ حضرت شیخ علاء الدین علی متقی متوفی ) رسول خدا صلے اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس سے فرمایا کہ تم لوگوں میں نبوت بھی ہو گی اور سلطنت بھی۔