خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 2 of 41

خاتم الانبیأ — Page 2

بیت نديها منها قال فاجعلنى من امته قال استقد واستاخر سا جمع بينك وبينة في دار الجلال الخصائص الكيراى جلد یا صفحه ۱ مرتبه امام اهل التحقيق ورئيس ذوى التدقيق عمدة الائمه المتقدمين والمتاخرين وخاتمة الحفاظ المديين الامام الكبير العالم الشهير علامہ جلال الدین 911 سیوطی ولادت وفات ) ۶۱۴۴۵ ترجمه از مولانا حکیم الامت اشرف علی صاحب تھالوی ) موسی علیہ السّلام نے عرض کیا اے رب مجھ کو اس اُمت کا نبی بنا دیجئے ارشاد ہوا اس اُمت کا نبی اِسی میں سے ہو گا معرض کیا کہ تو مجھ کو ان (محمد) کی است میں سے بنا دیئے۔ارشاد ہوا کہ تم پہلے ہو گئے وہ پیچھے ہوں گے البتہ تم کو اور ان کو دارالجلال (جنت) میں جمع کر دوں گا۔روایت کیا اس کو حلیہ ہیں۔ترجمه از نشر الطیب ص ۲۶ موقفه از مولانا اشرف علی صاب تھانوی ولادت وفات ) (٣ ور عن علي ابن ابى طالب لما توفى ابراهيم ارسل