خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 28 of 41

خاتم الانبیأ — Page 28

۲۸ ٣٨ علیہ السلام ، کی نصرت کریں گے۔حضرت امام محمد بن عبد الباقی زرقانی (متوفی ) فرماتے ہیں :۔الخاتم۔۔۔بفتح التاء وكسرها۔۔۔اما بفتحهما فمعناه احسن الانبياء خلقا وخلقا لاله صلى الله عليه وسلم جمال الانبياء كالخاتم الذى يتجمل به از تقانی شرح مواہب اللدنیہ جلد ۳ ص ۱۶۳ مصری ) خاتمت کی زبر اور زیر دونوں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے لیکن زبیر کے ساتھ جب یہ استعمال ہو تو اس کے معنے یہ ہوں گے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ظاہری اور روحانی بناوٹ اور اخلاق میں سب سے زیادہ حسین ہیں کیونکہ آپ جمال الانبیاء میں اس انگشتری کی مانند میں سے زینت تحمیل حاصل کیا جاتا ہے۔۱۳۹ امام الہند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی و مجتر درصدی دوانه دهم (ولادت وفات سے اللہ ) فرماتے ہیں:۔ختِمَ بِهِ النَّبِيُّونَ أَى لَا يُوجَدُ مَنْ يَأْمُرُهُ اللهُ سُبْحَانَهُ