خاتم الانبیأ — Page 10
(۱۴ = حضرت امام راغب اصفہانی (متوفی با ) فرماتے ہیں :۔" قال الراغب ممّن انعم عليهم من الفرق الاربع في المنزلة والثواب النبي بالنبي والصديق بالصديق والشهيد بالشهيد والصّالح بالصالح البحر المحيط جلد ۳ ص۲۸ موقفہ حضرت بن حیان ولادت د وفات ۴۳۹) ترجمہ : امام راغب نے کہا ہے یعنی الہ تعالیٰ ان چار گروہوں کو درجہ اور شاب میں شامل کر دے گا جن پر اس نے انعام کیا ہے اس طرح کہ اللہ اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر کے نبی بننے والے کو پہلے نبی کے ساتھ شامل کر دے گا اور اطاعت کر کے صدیق بننے والے کو پہلے صدیق کے ساتھ شامل کر دے گا اور اسی طرح شہید بننے والے کو پہلے شہید کے ساتھ سلادے گا اور بصالح کو پہلے صالح کے ساتھ ملا دے گا۔10) پیر پیران حضرت غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی قدس سره