بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت

by Other Authors

Page 25 of 64

بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 25

حضرت محی الدین ابن عربی کا قول ہمارے پمفلٹ میں حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمتہ کے ایک قول کا ترجمہ ان الفاظ میں درج کیا گیا تھا :- وہ نبوت جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے ختم ہوئی ہے وہ صرف شریعت والی نبوت ہے نہ کہ مقام نبوت۔کیسی اب ایسی شریعیت نہیں آسکتی جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو منسوخ قرار دے یا آپ کی شریعت میں کوئی حکم زائد کرے۔یہی محے اس حدیث کے ہیں کہ ان الرسالة والتموة قد انقطعت - کتاب رسالت اور نبوت منقطع ہو گئی۔میرے بعد رسول ہے نہ نہیں۔یعنی کوئی ایسا نہی نہیں ہو گا جو ایسی شریعت پر ہو جو میری شریعت کے خلاف ہو۔بلکہ جب کبھی نہیں آئے گا تو وہ میری شریعت کے بدیع ہوگا " (فتوحات مکیہ جلد با صفحه (۳) ۱۰ مولوی لال حسین صاحب دختر ہمارے اس ترجمہ کی صحت سے انکار نہیں سکے اس قول میں حضر سے محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ نے انقطاع نبوت بیان کرنے والی حدیثوں کی تشریکہ میں یہ لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد یہ ہے کہ آئندہ کوئی ایسا نہیں نہیں ہوگا جو ایسی شریعت پر ہو جو میری شر ہونے کی بات ہو، بلکہ جب کبھی نہیں آئے گا تو وہ میری شریعت