خطابات طاہر (قبل از خلافت۔ تقاریر جلسہ سالانہ) — Page 408
تقاریر جلسه سالانه قبل از خلافت 408 غزوات النبی اے میں خلق عظیم ( غزوہ احزاب ) ۱۰۸۹۱ جو کتنے ہی مصائب سے پر اور مظالم سے کجلائے ہوئے دن کے بعد آئی۔اے نور مصطفوی ! تو اللہ کے علم میں ازل سے روشن تھا اور ابد تک روشن رہے گا۔اور مظالم اور معاصی سے بھرے ہوئے اس تاریک زمانہ کو بھی روشن کر ! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ و بَارِكَ وَ سَلِّمُ انَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (ماہنامہ خالد جولائی ۱۹۸۱ء)