خطابات مریم (جلد دوم) — Page 875
خطابات مریم 875 8۔سستیاں ترک کر کے اپنے آپ کو مستعد بنانے کی کوشش کریں۔زریں نصائح اطاعت و فرمانبرداری کو اپنا شعار بنا ئیں۔خاص طور پر خلیفہ وقت کی ہر تحریک پر خوش دلی سے لبیک کہیں۔10- پردہ کی پابندی کی طرف توجہ دیں۔11- تہذیب یعنی مغربی تہذیب کی تقلید سے پر ہیز کیا جائے۔خاص طور پر نئی نسل کو مسموم فضا سے بچانا ماؤں کا فرض ہے۔خود بھی نیک نمونہ پیش کریں اور اپنے بچوں کو بھی اسلام کا سچا سپاہی بنا ئیں۔رپورٹ لجنہ کراچی۔جون 1974ء)