خطابات مریم (جلد دوم) — Page 854
خطابات مریم 854 دن ہر نگر ان سے اس کے جو ماتحت ہیں ان سے متعلق سوال ہوگا۔پیغامات اس لئے بہت دعا کریں اللہ تعالیٰ اس ملک میں رہتے ہوئے آپ کو صحیح رنگ میں دینی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق دے۔ہماری کمزوریوں سے درگز رفرمائے اور صراط مستقیم سے بھٹکنے نہ دے۔مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ پاکستان